یوم نکبہ
فلسطین پر صہیونیوں کی جعلی ریاست کے قیام کی تاریخ 15 مئی سنہ 1948 ء ہے۔ یہ دن دنیا کی مہذب تاریخ میں ’’یوم نکبہ‘‘ یعنی "تباہی وبربادی کا بہت بڑا دن" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس دن عالمی سطح پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر احتجاج کیا جاتا ہے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.